اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن: پشاور زلمی کا شیڈول پر تحفظات کا اظہار

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کردیا۔

ذرائع کے مطابق پشاور زلمی نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصولی طور پرپشاور میں پی ایس ایل 9 کے میچزکا انعقاد ہونا چاہیے  تھا مگر شیڈول کے تمام عمل میں نہ پشاور زلمی کو شامل کیا گیا اور نہ ہی شیڈول ریلیزکرنے سے قبل اعتماد میں لیا گیا۔

 زلمی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  پشاور زلمی کے 4 میچز راولپنڈی اور صرف ایک میچ کراچی میں شیڈول ہونے پر مایوس ہیں۔

انتظامیہ نے مزید کہا ہے کہ  شیڈول ریلیز ہونے سے قبل زلمی نے 5 میچز پشاور سے قریب وینیو راولپنڈی میں رکھنے کی درخواست کی تھی جبکہ کراچی میں سپورٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے 3 میچز رکھنے کی استدعا کی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے