اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ ٹیبل ٹینس یوتھ کنٹینڈر کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ورلڈ ٹیبل ٹینس یوتھ کنٹینڈر کے سیمی فائنل میں پاکستانی کھلاڑی حور فواد بھارتی کھلاڑی سے ہار گئیں۔

دوحا میں جاری ورلڈ ٹیبل ٹینس یوتھ کنٹینڈر میں پاکستانی کھلاڑی حور فواد نے  سنگلز ایونٹ میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

سنگلز ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی کے بعد حور فواد اس عالمی ایونٹ میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والی ملکی تاریخ کی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔

اس سے قبل حور فواد نے کوارٹر فائنل میں جرمنی کی پلیئر کو شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے