اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے میں فروخت

24 Jan 2024
24 Jan 2024

(ویب ڈیسک) عالمی سطح پر سونے کے نرخ برقرار رہنے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے پر برقرار ہے۔

ملک کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی ایک لاکھ 84 ہزار 500 روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ 2 ہزار 27 ڈالر پر برقرار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے