اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکسز میں کمی کے باعث سولر پینلز کی قیمتوں میں 60 فیصد تک کمی

24 Jan 2024
24 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ٹیکسز اور طلب میں کمی کے باعث سولر پینلز کی قیمتوں میں 60 فیصد تک کمی ہو گئی۔

رپورٹ کے مطابق 550 واٹ کے سولر پینل کی قیمت 43 ہزار روپے کم ہو گئی ہے جس کے بعد سولر پینل کی نئی قیمت 70 ہزار سے کم ہو کر 27 ہزار ہو گئی ہے، اسی طرح 450 واٹ کے سولر پینل کی قیمت میں 24 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے جبکہ 330 واٹ کا پینل 20 ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

تاجر برادری کا کہنا ہے کہ سولر پینل کی امپورٹ کھلنے اور ٹیکسز میں ریلیف ملنے کے باعث قیمتوں میں کمی ہوئی ہے تاہم سولر پینلز سستا ہونے کے بعد اس کی فروخت میں اضافہ بھی ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے