اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر میں اصلاحات کے منصوبے کیلئے 4 روز کی ڈیڈلائن مقرر

24 Jan 2024
24 Jan 2024

(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے ایک نئی بین الوزارتی کمیٹی تشکیل دے دی۔

کمیٹی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ری سٹرکچرنگ کے لئے 4 روز کی محدود ڈیڈ لائن کے اندر حتمی سفارشات پیش کرے گی تاکہ مختلف ٹیکس گروپس کے درمیان فرق کو کم کیا جا سکے۔

مجوزہ اصلاحات نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر قیادت ایک منتخب گروپ کے ساتھ کی جانے والی مشاورت کے دوران تیار کی گئیں۔

ذرائع نے بتایا کہ تیار شدہ منصوبوں کی نگرانی کے لئے نئے وزیر کا انتخاب کرنے کے بجائے وفاقی کابینہ نے شمشاد اختر کو ہی بین الوزارتی کمیٹی کی سربراہ تعینات کیا ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ٹیکس حکام پہلے ہی نگران وزیر خزانہ کی جانب سے "ٹیکس ایڈمنسٹریٹو میکانزم" کی جانچ پڑتال میں عجلت اور مخصوص مداخلت پر تشویش کا اظہار کر چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے