اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں تیل کے نئے ذخائر دریافت ہونے کا امکان

24 Jan 2024
24 Jan 2024

(ذیشان یوسفزئی) ایس آئی ایف سی کے ثمرات آنے لگے، ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے۔

تیل اور گیس کی چار بڑی کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے جس کے بعد پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ اور او جی ڈی سی ایل کو لائسنس جاری کئے جائیں گے۔

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ، یونائیٹڈ انرجی پاکستان لمیٹڈ کو بھی لائسنس جاری کئے جائیں گے، لائسنس حاصل کرنے والی کمپنیاں تین صوبوں کے 8 بلاکس میں کام کریں گی۔

تیل اور گیس کے ذخائر کے تین بلاکس بلوچستان میں ہیں، صوبہ سندھ میں چار اور پنجاب میں 1 بلاک کے اندر ذخائر تلاش کئے جائیں گے، تیل اور گیس کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر دستخط وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے