اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کتنے ہزار چھوٹے کاروباروں پر توجہ مرکوز کر رہی ہے؟نگران وفاقی وزیر تجارت نے اہم بات بتادی

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(ویب ڈیسک) نگران وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ حکومت 20 ہزار چھوٹے کاروباروں پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔

نگران وفاقی وزیر تجارت ، صنعت وسرمایہ کاری ڈاکٹر گوہر اعجاز نے یو ایس ایڈ کے سرمایہ کاری سمٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 20  ہزار چھوٹے کاروباروں میں سے ہر کوئی ایک ملین ڈالر کی برآمدات کرے تو تجارتی خسارہ ختم ہو سکتا اور یہ ہدف ایک سال میں حاصل ہوسکتا ہے۔وزیر تجارت نے کہا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے اور اس حوالے سے متعدد اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ ہمارا تجارتی خسارہ 20 ارب ڈالر ہے ،حکومت 20,000 چھوٹے سرمایہ کاروں پر توجہ مرکوز کر رہی ہے تاکہ برآمدات کو بڑھاکر زرمبادلہ میں اضافہ کیا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے