اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سینڈیکیٹ اجلاس کے میٹنگ منٹس جاری نہ ہو سکے

22 Jan 2024
22 Jan 2024

(لاہور نیوز) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سینڈیکیٹ اجلاس کو ہوئے ایک ہفتے سے زیادہ ہو گیا مگر میٹنگ منٹس جاری نہ ہوئے۔

سینڈیکیٹ ممبران نے وائس چانسلرز اور سیکرٹری سینڈیکیٹ کو خط لکھ دیئے جس میں کہا گیا کہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں ہونے والے سینڈیکیٹ اجلاس کے میٹنگ منٹس جاری ہونے کے بعد ممبران نے منظوری دینی ہے، منظوری کے بعد فیصلوں پر عملدرآمد ہونا ہے، میٹنگ منٹس جاری نہ ہونے کی وجہ سے اساتذہ میں تشویش پائی جا رہی ہے، انتظامیہ فوری طور پر ممبران کو میٹنگ منٹس جاری کرے۔

سینڈیکیٹ ممبران کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس 12 جنوری کو ہوا تھا۔ عمومی طور پر سینڈیکیٹ ممبران کو اجلاس کے دس دن بعد میٹنگ منٹس شیئر کر دیئے جاتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے