اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نوازشریف 73 سالہ بوڑھی خاتون سے ڈرکر اندر بیٹھا ہے: ڈاکٹر یاسمین

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف 73 سالہ بوڑھی خاتون سے ڈر کر اندر بیٹھا ہوا ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ نواز شریف باہر نکلیں ان کو لوگ بتائیں گے، 8 فروری کو عوام گھروں سے باہر ضرور نکلیں اور ووٹ کا حق استعمال کریں،یہ جنگ عوام کے مستقبل کی جنگ ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے کے بعد ووٹ کی حفاظت بھی کریں،ووٹ کی حفاظت نہ کی تو عوام کے ووٹ چور لوٹ لیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  میرے ورکرز اور سپورٹرز کو میری انتخابی مہم چلانے نہیں دی جارہی،میرے آفس سے ملازموں کو گرفتار کیا جارہا ہے،میں آٹھ ماہ سے خاموش ہوں بات کرنے پر بھی پابندی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے