اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے والی پروازوں میں ریکارڈ کمی

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے والی پروازوں میں 50 فیصد کمی آگئی ہے۔

سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق جمعرات کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے گزرنے والی پروازوں کی تعداد 450 تک رہی۔ عام دنوں میں یومیہ 700 سے 750 پروازیں پاکستانی فضائی حدود سے گزرتی ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے والی ایئرلائنز سول ایوی ایشن کو ڈالر میں ادائیگی کرتی ہیں۔ پاکستانی حدود میں پروازوں کی اوور فلائنگ کم ہونے سے آمدنی پر منفی اثر پڑے گا۔

ایوی ایشن ذرائع کے مزید کہنا ہے کہ تمام پروازوں کی ایس او پیز کے تحت مانیٹرنگ ہوتی ہے۔ پاکستان میں کسی بھی جانب سے آنے والے فضائی ٹریفک پر کوئی پابندی نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے