اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کی اڑان، ڈالر مزید سستا، سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی روپے کی اڑان جاری ہے جبکہ ڈالر مزید سستا ہو گیا اور سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے، انٹر بینک میں امریکی کرنسی 8 پیسے سستی ہونے کے بعد 279 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 98 پیسے کا تھا۔

سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

ادھر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے،پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 650 پوائنٹس کے اضافے سے 63 ہزار 805 پوائنٹس پر آ گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاک ایران کشیدگی کے سبب انڈیکس 364 پوائنٹس یا 0.57 فیصد تنزلی کے بعد 63 ہزار 202 پوائنٹس  پر آگیا تھا۔

ٹاپ لائن سکیورٹیز کے چیف ایگزیکٹیو محمد سہیل نے سٹاک مارکیٹ میں اس تنزلی کو پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے کی خبروں سے منسلک کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے