اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کور کمانڈر ہاؤس لاہور حملہ کیس کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے کور کمانڈر لاہور حملہ کیس کے جیل ٹرائل کا فیصلہ کیا ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں محمد منیب سمیت 100 سے زائد ملزمان کی ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔

سرکاری وکیل نے بتایا کہ جناح ہاؤس کے مقدمے کا چالان جمع ہوچکا ہے، جناح ہاؤس کا ٹرائل جیل میں ہوگا، ہمیں وزرات داخلہ کا جیل ٹرائل کا نوٹی فکیشن موصول ہوچکا ہے۔

ملزمان کے وکلا نے استدعا کی کہ آپ ٹرائل کو چاند پر کروا لیں لیکن اب اس وقت ضمانتوں کی بات ہو رہی ہے جس کی ضمانت میرٹ پر بنتی ہے منظور کی جائے۔

عدالت نے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرلیا اور سماعت 23 جنوری تک ملتوی کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے