اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عام انتخابات2024: سکیورٹی پلان تشکیل، مراسلہ جاری

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(لاہور نیوز) پولیس کی جانب سے عام انتخابات 2024 کی سکیورٹی کو حتمی شکل دیدی گئی جس کا مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔

مراسلے کے مطابق پنجاب پولیس کو ایک لاکھ 30ہزار کی یونیفارم نفری الیکشن ڈیوٹی کیلئے درکار ہے،ضلعی پولیس اور ریزور فورس کے باوجود 23ہزار کی نفری کی کمی کا سامنا  ہے،23ہزارکی اضافی نفری پولیس ٹریننگ سکولز و کالجز ،ٹریفک،ایس پی یو سےلی جائیگی۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اتھارٹی کی منظوری سےمتعلقہ یونٹس سے23ہزار نفری کی تقسیم کردی گئی ہے ،9ہزارپی ایچ پی،6 ہزار پنجاب کانسٹیبلری،4ہزار ٹریفک پولیس کے اہلکار ہونگے،3ہزار ایس پی یو،ایک ہزار اہلکار ٹریننگ کالجزوسکولز سے سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ہونگے۔

متعلقہ یونٹس کی نفری کوالیکشن ڈیوٹی کیلئےقریبی ضلع کےاختیار میں رکھا جائیگا،پانچوں یونٹس کےسربراہان جمعہ تک تفصیلات آئی جی آفس کو بھجوائیں گے،آئی جی پنجاب کے حکم پراے آئی جی آپریشنز نے متعلقہ اضلاع کو مراسلہ بھجوادیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے