اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیگی قائد نوازشریف انتخابی مہم کا آج باقاعدہ آغاز کریں گے

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف انتخابی مہم کا آج باقاعدہ آغاز کریں گے۔

قائد ن لیگ میاں نوازشریف آج حافظ آبا د میں جلسے سے خطاب کر یں گے، لیگی قائد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 67 میں امیدوار سائرہ افضل تارڑ کے انتخابی جلسے میں شرکت کرینگے، چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہوں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف معاشی روڈ میپ پر مشتمل انتخابی بیانیہ لے کر میدان میں اتریں گے، پی ٹی آئی دورِ حکومت کی ناکامیوں کو بھی انتخابی بیانیے کا حصہ بنایا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ  نواز شریف پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران کم و بیش 12 سے 15 انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ 21 اکتوبر کو وطن واپسی پر استقبالی جلسے کے بعد نواز شریف پہلی بار کسی عوامی جلسے میں شرکت کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے