اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار پیر اقبال شاہ چیئرمین آئی پی پی جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار ہو گئے۔

پیر اقبال شاہ این اے 155 سے پی ٹی آئی کے امیدوار تھے ان کی دستبرداری کے بعد این اے 155 میں اب جہانگیر ترین اور صدیق بلوچ کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہو گا۔

اقبال شاہ کے بیٹے عامر اقبال شاہ نے اعلان کیا کہ میرے والد ایم این اے کا الیکشن نہیں لڑیں گے، میں پی پی 228 سے انتخابات میں حصہ لوں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے