اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی تفصیلات جاری

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔

قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مجموعی طور پر 17 ہزار 816 امیدوار میدان میں اترے، قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں 5 ہزار 121 امیدوار میدان میں موجود ہیں۔

قومی اسمبلی کی نشستوں کی دوڑ میں 4 ہزار 807 مرد، 312 خواتین اور 2 خواجہ سرا بھی شامل ہیں، قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر سیاسی جماعتوں کے 1873 امیدوار الیکشن لڑیں گے، قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 3 ہزار 248 امیدوار آزاد حیثیت میں انتخاب لڑیں گے۔

صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر 12 ہزار 695 امیدوار حصہ لے رہے ہیں، صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 8 ہزار 537 آزاد اور 4 ہزار 158 سیاسی جماعتوں کے امیدوار حصہ لے رہے ہیں، ملک بھر میں 4 نشستوں پر خواجہ سرا بھی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر 6 ہزار 710، سندھ اسمبلی کی نشستوں پر 2 ہزار 878، خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشستوں پر 1834، بلوچستان اسمبلی کی نشستوں پر 1273 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے