اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈی سی لاہور سمیت پارکنگ کمپنی کے7 بورڈ آف ڈائریکٹرز مقرر، نوٹیفکیشن جاری

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور پارکنگ کمپنی میں 7 بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ایڈمنسٹریٹر لاہور رافعہ حیدر  نے سیکشن 3.1  کے آرٹیکل آف ایسوسی ایشنز کمپنیز کے  تحت نوٹیفکیشن جاری کیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں ڈپٹی کمشنر لاہور کو پارکنگ کمپنی کا بورڈ آف ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے، ریجنل ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کمپنی ،سی ای او پار رکنگ کمپنی بھی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا حصہ ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ چیف ٹریفک پولیس ،سی ای و بلدیہ عظمی ،ایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بھی بورڈ آف ڈائریکٹرز  مقرر کیے گئے ہیں، ایڈیشنل سیکرٹری فنانس بھی بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل ہیں۔

لاہور پارکنگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی پہلی میٹنگ میں چیئرمین پارکنگ کمپنی چناؤ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے