اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دھند کے باعث مسافر گاڑیاں حادثات کا شکار، 4 جاں بحق، متعدد زخمی

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کے مختلف مقامات پر مسافر گاڑیاں دھند کے باعث حادثات کا شکار ہوگئیں، دو حادثات میں 4 افراد جاں بحق اور 30 مسافر زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ پر راہوالی کے قریب بس الٹ گئی جس کی وجہ سے دوافراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ جی ٹی روڈ پر پھسلن اور دھند کے باعث پیش آیا، بس کوہاٹ سے لاہور جاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوئی۔ مسافر میں 50 مسافر سوار تھے،متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔

دوسری جانب پاکپتن میں ملکہ ہانس کے قریب دوگاڑیوں میں تصادم کے سبب دو افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے، حکام کے مطابق روڈ زیرتعمیر ہونے اور دھند کے سبب حادثہ پیش آیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے