اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عاصمہ جہانگیر گروپ کے منیر حسین بھٹی 3834 ووٹ لے کر لاہور بار کے صدر منتخب

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا اعلان کر دیا گیا۔

عاصمہ جہانگیر گروپ کے منیر حسین بھٹی 3834 ووٹ لے کر لاہور بار کے صدر منتخب ہو گئے۔ نثار اکبر بھٹی 2931 ووٹ لیکر سینئر نائب صدر کی سیٹ پر جیت گئے۔ بلال آصف 2241 ووٹ لیکر نائب صدر بن گئے۔

اس کے ساتھ ساتھ زبیر گجر فنانس سیکرٹری کی سیٹ پر فاتح قرار پائے۔

لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں کُل 7 ہزار 171 ووٹ کاسٹ ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے