اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(لاہور نیوز) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہو گیا۔ پی ایچ اے کی جانب سے ایل ڈی اے اور واسا کو مبینہ طور پر نوازا گیا۔

پی ایچ اے نے میگا پراجیکٹس کے عوض دیگر اتھارٹیز سے شجرکاری کے پیسے وصول نہ کئے۔ 51 کروڑ 38 لاکھ 50 ہزار روپے کی ریکوری نہ ہونے سے پی ایچ اے کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ ایل ڈی اے نے ماضی میں میگا پراجیکٹس بنائے مگر پیسے نہ دئیے۔

میٹرو بس، کلمہ چوک فلائی اوور و انڈر پاس اور اورنج ٹرین کے ہارٹی کلچر کے فنڈز نہ دئیے۔ جیل روڈ سگنل فری کوریڈور ، کینال روڈ توسیع اور بیجنگ انڈر پاس کے ہارٹی کلچر فنڈز بھی نہ ملے۔ آڈیٹر جنرل کے اعتراضات کے باوجود پی ایچ اے نے ریکوری نہ کی۔

پی ایچ اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وصولیوں کا معاملہ پنجاب حکومت کے سامنے اٹھایا گیا ہے ، پنجاب حکومت کو فنڈز کے اجراء کی سفارش کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے