اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نسیم شاہ کی نیٹ میں واپسی ہو گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر نسم شاہ کے مداحوں کیلئے خوشخبری آ گئی ،سٹار فاسٹ باؤلرکی نیٹ میں واپسی ہو گئی ہے ، وہ بہت ہی شاندار انداز میں گیند بازی کر رہے ہیں اور انہیں کسی قسم کی کوئی تکلیف بھی محسوس نہیں ہوئی ۔

پاکستان سپر لیگ کے سیزن 9 کے آغاز میں اب بس کچھ ہی ہفتے باقی ہیں اور نسیم شاہ کی نیٹ میں واپسی کرکٹ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر ثابت ہو گی ۔

نسیم شاہ نے نیٹ میں باؤلنگ کرواتے ہوئے اپنی ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کی جو کہ شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے ۔نسیم شاہ نے ویڈیو میں ’ الحمد اللہ ‘ کا کیپشن بھی درج کیا ۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ نسیم شاہ کو ایشیا کپ 2023 کے دوران کندھے کی انجری ہوئی تھی جس کے بعد ان کی سرجری ہوئی اور پھر انہوں نے ری ہیب پروگرام مکمل کیا ، چار مہینے کے بعد اب وہ پوری قوت کے ساتھ نیٹ میں واپس آ چکے ہیں اور آوٹ سوئنگ کرتے دکھائی دیئے ۔

نسیم شاہ پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے ،بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں ان کی شدید کمی محسوس کی گئی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے