اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میدانی علاقوں میں دھند کے ڈیرے، ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(لاہور نیوز)پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث ٹرین شیڈول آج بھی معمول پر نہ آسکا۔

 کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے لاہور آنے اور جانے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 کراچی سے آنے والی پاک بزنس ایکسپریس 9 گھنٹے 20 منٹ تاخیر کا شکار ہوئی، پاکستان ایکسپریس 6 گھنٹے 30 منٹ، رحمان بابا ایکسپریس 6 گھنٹے 25 منٹ،قراقرم ایکسپریس ساڑھے 5 گھنٹے تاخیر سے پہنچی۔

ملت ایکسپریس 5 گھنٹے 10 منٹ،علامہ اقبال ایکسپریس 4 گھنٹے 10 منٹ،عوام ایکسپریس 3 گھنٹے 10 منٹ،خیبر میل ایکسپریس 2 گھنٹے 55 منٹ اور تیز گام ایکسپریس 2 گھنٹے 50 منٹ لیٹ ہوئی۔

 گرین لائن ایکسپریس اڑھائی گھنٹے،کراچی ایکسپریس 2 گھنٹے 20 منٹ،فرید ایکسپریس 1 گھنٹہ 40 منٹ اور جعفر ایکسپریس 1 گھنٹہ 35 منٹ تاخیر کا شکار ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے