اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین کرکٹ کونسل نے سال 2024 میں ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے سال 2024 میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا۔

اے سی سی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق رواں سال جولائی میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ منعقد ہوگا جبکہ اکتوبر میں مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ ہوگا۔

اس کے علاوہ دسمبر 2024 میں مینز انڈر 19 ون ڈے ایشیا کپ بھی شیڈول کیا گیا ہے۔

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان، بھارت اور کوالیفائر ون ٹیم شامل ہوگی جبکہ بنگلادیش، سری لنکا اور کوالیفائر ٹو ٹیم بھی ویمنز ٹی ٹوٹنٹی ایشیا کپ میں شرکت کرے گی۔

ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت، پاکستان،سری لنکا اور ایک کوالیفائرٹیم شریک ہوگی۔ افغانستان، بنگلادیش اور 2 کوالیفائر ٹیمیں بھی ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔

اے سی سی کے مطابق انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت سمیت 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔

اس کے علاوہ 27 جنوری سے 11 فروری تک تھائی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی چیلنجر کپ منعقد ہوگا جبکہ 10 سے 18 فروری کے درمیان ملائیشیا میں اے سی سی ویمنز پریمیئر ٹی ٹوئنٹی کپ کھیلا جائے گا۔

10 اپریل سے 23 اپریل تک اومان میں اے سی سی پریمیئر ٹی ٹوئنٹی کپ بھی شیڈول ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے