اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بادامی باغ: گھر میں آتشزدگی، کمسن بچی جاں بحق،2 افراد زخمی

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(لاہور نیوز) بادامی باغ کے علاقے میں گھر میں آتشزدگی سے ایک بچی جاں بحق جبکہ 2 افراد جھلس گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق  لاری اڈا کے قریب بادامی باغ کے علاقے میں  گھر میں کوئلہ جلانے کے باعث آگ لگ گئی، آتشزدگی سے تین سالہ کمسن بچی جاں بحق جبکہ دو افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی کارروائی کرتے ہوئے جاں بحق بچی کی لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا، زخمیوں  میں  70سالہ  محمد جاوید اور 12 سالہ غلام دستگیر شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے