اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلاول بھٹو کی چودھری محمد سرور سے ملاقات، بھائی کی وفات پر تعزیت

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ڈیفنس میں سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی رہائش گاہ آمد ہوئی۔

بلاول بھٹو زرداری نے سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ان کے بھائی چودھری محمد رمضان کے انتقال پر تعزیت کی، بلاول بھٹو نے  مرحوم  کے درجات  کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

بلاول بھٹو نے چودھری محمد سرورکا این اے 127 میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت پر شکریہ ادا کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی اور سابق گورنر پنجاب کی ملاقات کے موقع پر پی پی پی کے جنرل سیکرٹری نیئر بخاری بھی موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے