اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سرفراز احمد نے نوجوان کرکٹرز کو خاموشی کیساتھ کھیلنے کا مشورہ دے دیا

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ نوجوان کرکٹرز کو مشورہ ہے کہ خاموش ہوکر کرکٹ کھیلیں۔

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ایک تقریب کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنا آسان کام نہیں ہے، ذرا سی غلطی پر کپتان کو ہٹادیا جاتا ہے۔

سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ شان مسعود اور شاہین شاہ آفریدی کوکپتان بنایا ہے تو انہیں وقت بھی دینا چاہیے، شان مسعود نےآسٹریلیا کیخلاف اچھی کپتانی کی، پلینگ الیون کا انتخاب کرنا ٹیم مینجمنٹ کا کام ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے