اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈسکوز کو فوج کے حوالے نہیں کیا جا رہا: وزارت توانائی

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(لاہورنیوز) وزارت توانائی کے مطابق ڈسکوز کو فوج کے حوالے نہیں کیا جا رہا۔

ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے 5 سو 80 ارب روپے کے نقصانات ہیں، ڈسکوز کو کسی ادارے کے حوالے کیا جا رہا ہے نہ پرائیوٹائزیشن پلان واضح ہے۔

ڈسکوز کو ریاست کے کسی بھی ادارے کے حوالے کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، ڈسکوز میں پرفارمنس مینجمنٹ یونٹس بنائے جائیں گے، ان یونٹس کے سربراہ حاضر سروس بریگیڈیئر ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے