اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک روزہ مندی کے بعد آج بہتری ریکارڈ کی گئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہوا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا اختتام مثبت زون میں ہوا، سٹاک مارکیٹ میں 697 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 64 ہزار 617 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز 250 پوائنٹس کمی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 63 ہزار 919 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 11 ارب 54کروڑ 81 لاکھ 87 ہزار 891 روپے مالیت کے 36 کروڑ 50 لاکھ 90 ہزار 974 شیئرز کا لین دین ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے