اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رانا ثناء اللہ کا انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کی سہولت تمام جماعتوں کو دینے کا مطالبہ

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کی سہولت تمام جماعتوں کو دینے کا مطالبہ کر دیا۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن ایکٹ 2017 عملاً ختم ہو گیا ہے، پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد جماعتوں کے اندر الیکشن کروانے کی ضرورت نہیں رہی۔انہوں نے کہا کہ فیصلہ قانون کی ہار اور قانون شکن کی جیت ہے، ثابت ہوا لاڈلا عزیز ہے، کیس نہیں فیس اور ثاقب نثار دور کی یاد تازہ ہو گئی۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ فیصلہ 9 مئی کے مجرموں کی حوصلہ افزائی ہے، یہ فیصلہ الیکشن کمیشن کو تالا لگانے کے مترادف ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو ڈیفالٹ کروانے کی سازش کرنے والوں کے سہولت کاروں کو سلام ہے،الیکشن کمیشن نے قانون پر عمل کیا لیکن فیصلہ لاڈلے کے حق میں آیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے