اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ کا ضلع کچہری پراسیکیوشن آفس کا اچانک دورہ

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(لاہور نیوز) پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ اور ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سلطان اکبر نے ضلع کچہری پراسیکیوشن آفس کا اچانک دورہ کیا۔

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کے دورے کے دوران دو کلرک غیر حاضر پائے گئے۔ غیر حاضر ہونے والے کلرک کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ انچارج پراسیکیوٹر ضلع کچہری کی جعلی حاضری بھی پکڑی گئی۔ جعلی حاضری لگانے والے پراسیکیوٹر کو اینٹی کرپشن کے حوالے کرنے کا حکم دیا گیا اور محکمانہ انکوائری شروع کر دی گئی۔

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے تمام ریکارڈ چیک کیا۔ فرہاد علی شاہ نے پاس کئے گئے چالانوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا سرپرائز وزٹ کا بنیادی مقصد معزز پراسیکیوٹرز کی حاضری کو یقینی بنانا ہے۔

وکلا نے پراسیکیوٹر پنجاب کے دوروں کو پراسیکیوشن محکمہ میں بہتری کے لئے احسن اقدام قرار دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے