اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ماڑی پٹرولیم کمپنی کو شمالی وزیرستان سے گیس کے ذخائر مل گئے

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ملکی گیس ذخائر کے شعبے سے اچھی خبر آ گئی، ماڑی پٹرولیم کمپنی کو شمالی وزیرستان سے گیس ذخائر مل گئے۔

ماڑی پٹرولیم کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق گیس ذخائر خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کاواگڑ سے شیوا ٹو کنویں کی کھدائی کے دوران دریافت کئے گئے، کنویں کی 4577 میٹر تک کھدائی کی گئی۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ کنویں سے 6 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہو گی، 97 پی ایس آئی کے پریشر سے گیس نکلے گی، نئی دریافت سے ملکی گیس ذخائر میں بہتری آئے گی۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ شیوا ٹو کنویں کی کھدائی 2 جون 2023 کو شروع کی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے