اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اعجاز چودھری کی کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل خارج

09 Jan 2024
09 Jan 2024

(لاہور نیوز) اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 127 میں اعجاز چودھری کی کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل خارج کر دی۔

لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹربیونل میں این اے 127 سے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔

اپیلٹ ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا، جسٹس طارق ندیم نے اعجاز چودھری کی اپیل پر سماعت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے