اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان عام انتخابات کے لئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ طے

09 Jan 2024
09 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان عام انتخابات کے لئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ طے پا گئی۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم شہباز شریف کو این اے 242 کی سیٹ پر سپورٹ دینے پر آمادہ ہو گئی ہے، تاہم این اے 242 کی صوبائی نشستوں پر ایم کیو ایم اپنا ہی امیدوار کھڑا کرے گی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ مسلم لیگ (ن) کراچی میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 11 نشستوں پر امیدوار کھڑے کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی جانب سے این اے 242 پر ایم کیو ایم کی دستبرداری کے لئے جلد خالد مقبول سے رابطے کا امکان ہے اور شہباز شریف سے بات چیت کے بعد معاملہ رابطہ کمیٹی میں رکھا جائے گا، رابطہ کمیٹی سے مشاورت کے بعد (ن) لیگ اور ایم کیو ایم کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری ہونے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے