اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کاغذات منظور یا مسترد: بڑے رہنماؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت مکمل، فیصلہ آج آئیگا

09 Jan 2024
09 Jan 2024

(لاہور نیوز) الیکشن ٹریبونلز میں بڑے سیاسی رہنماؤں کے کاغذات منظور یا مسترد کرنے کے خلاف اپیلوں پر سماعت مکمل ہوگئی، فیصلے بدھ کو سنائے جائیں گے۔

نوازشریف کے حلقہ این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف فیصلہ بدھ کو سنایا جائے گا، شہباز شریف کے حلقہ این اے 132 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف بھی فیصلہ بدھ کو سنایا جائے گا، مریم نواز کے حلقہ این اے 119 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف فیصلہ بدھ کو سامنے آئے گا۔

پرویزالہٰی کے 4 صوبائی اور 3 قومی اسمبلی کے حلقوں سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف فیصلے بدھ کو سنائے جائیں گے، پرویزالہٰی کے این اے 64 گجرات، پی پی 32,34، این اے69 منڈی بہاؤالدین، پی پی 42 منڈی بہاؤالدین، این اے 59 تلہ گنگ، پی پی 23 تلہ گنگ سے کاغذات مسترد ہوئے تھے۔

مونس الہٰی کے دو قومی اور دو صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف بھی فیصلہ بدھ سنایا جائے گا، مونس الہٰی کے این اے 64 گجرات، پی پی 32,34، این اے 69 منڈی بہاؤالدین سے کاغذات مسترد ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے