اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کا نیا شیڈول کل سے نافذالعمل ہوگا

09 Jan 2024
09 Jan 2024

(لاہور نیوز) ڈرائیونگ لائسنس اور لرنر پرمٹ فیسوں میں اضافے کا نیا شیڈول کل سے نافذ العمل ہوگا۔

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شہریوں کو جلد لائسنس کی تجدید و نئے لائسنس بنوانے کی ہدایت کردی۔ اُن کا کہنا ہے کہ کار اور موٹرسائیکل کے فی لرنر پرمٹ کیلئے 500 روپے فیس جمع کرانی ہوگی۔ شہری اب 1، 2، 3، 5 اور 10 سال تک کیلئے لائسنس حاصل کرسکیں گے۔

 شہری گھر بیٹھے انٹرنیشنل اور ریگولر لائسنس کی تجدید کرا سکتے ہیں۔ نئے فیس شیڈول کے مطابق شہری ہر سال اپنے لائسنس کی تجدید کرا سکیں گے۔ شہریوں کی سہولت اور آسانی کیلئے تمام لائسنس دفاتر کھلے ہیں۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ لبرٹی پولیس خدمت مرکز میں ون ونڈو آپریشن کامیابی سے جاری ہے، شہر میں 8 خدمت مراکز 24/7 کام کر رہے ہیں جبکہ آن لائن سروسز فراہم کرنے سے  رش میں 90 فیصد کمی ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے