اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا کے ہاتھوں شاہینوں کے وائٹ واش کا معاملہ،احمد شہزاد نے ناکامی کا ملبہ سینئر کھلاڑیوں پر ڈال دیا

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد نے آسٹریلیا کے ہاتھوں وائٹ واش کی وجہ سینئر کھلاڑیوں کو قرار دے دیا۔

رپورٹ کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا تھا  کہ آسٹریلیا کے ہاتھوں تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کی وجہ سنیئر کھلاڑی ہیں،انہوں نے کہا کہ پاکستان کا وائٹ واش ہونا بدقسمی ہے،سیریز کے دوران سینئر پلیئرز کو ذمہ داری دکھانی چاہیے تھی۔

 

احمد شہزاد  کا مزید  کہنا تھا کہ وہ کوئٹہ میں نوجوان ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لئے کرکٹ اکیڈمی قائم کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے