اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھرکا بھی پی سی بی سے راہیں جدا کرنے پر غور

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھی پی سی بی سے راہیں جدا کرنے پر غور شروع کر دیا۔

مکی آرتھر جلد اپنے فیصلے سے پی سی بی کو آگاہ کر دیں گے، پی سی بی نے مکی آرتھر سے رابطہ کرکے معاملات طے کر لیے۔مکی آرتھر بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستان کے ٹیم ڈائریکٹر تھے، ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے غیر ملکی کوچز کو ان کے عہدوں سے فارغ کر دیا تھا، عہدوں سے فارغ کرنے کے بعد غیر ملکی کوچز کو اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی تھی۔

ورلڈ کپ کے بعد باؤلنگ کوچ مورنی مورکل نے عہدے سے استعفی دے دیا تھا، چند روز پہلے بیٹنگ کوچ اینڈریو پوٹیک نے بھی افغانستان بورڈ سے معاہدہ کر کے پی سی بی سے راہیں جدا کر لی تھیں، ہیڈ کوچ بریڈ برن نے بھی پی سی بی سے معاہدہ ختم کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے