اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کوٹ لکھپت: بلاول بھٹو کی بہار کالونی کے گریس اسمبلیز چرچ آمد، بشپ نعیم پرشاد سے ملاقات

06 Jan 2024
06 Jan 2024

(لاہور نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری این اے 127 کوٹ لکھپت میں بہار کالونی کے گریس اسمبلیز چرچ گئے۔

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری بہار کالونی کی مختلف گلیوں سے ہوتے ہوئے گریس اسمبلیز چرچ پہنچے، چیئرمین پی پی کا بہار کالونی کی گلیوں میں فقیدالمثال استقبال کیا گیا، مکینوں نے گل پاشی کی، بلاول بھٹو زرداری کی گریس اسمبلیز چرچ کے بانی اور بشپ نعیم پرشاد سے بھی ملاقات ہوئی۔

بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کی کامیابی کے لئے گریس اسمبلیز چرچ میں خصوصی دعائیں کیں، کرسمس کا کیک بھی کاٹا۔

بلاول بھٹو زرداری اٹرنل لائف چرچ کے پاسٹر انور فضل کی رہائش گاہ  پربھی گئے، چیئرمین پی پی کو پاسٹر انور فضل نے مسیحی برادری کے مسائل سے آگاہ کیا، بلاول بھٹو زرداری نے پاسٹر انور فضل کو مسیحی برادری کے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے