اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سینیٹرز کی موجودگی میں الیکشن ملتوی کرنیکی قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں: گوہر علی

06 Jan 2024
06 Jan 2024

(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ 14 سینیٹرز کی موجودگی میں الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ میری میٹنگ ہوئی اور کاغذات لے کر جانے کی اجازت ملی ہے، پیر والے دن ہمارا ٹکٹوں والا مسئلہ حل ہو جائے گا، سپریم کورٹ کہہ چکی ہے کہ وقت پر الیکشن ہوں گے، چند سینیٹرز نے قرار داد پاس کی اس کی کوئی آئینی و قانونی حیثیت نہیں۔

بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کے اجراء کیلئے مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے، تحریک انصاف پرامید ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے، ٹکٹوں سے متعلق نام ابھی خفیہ ہیں ایک دو دن میں نام سامنے آ جائیں گے۔

رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ ہم تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں اور ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں، ہم ملک کے ساتھ ،عوام کے ساتھ اور قانون کی بالا دستی کے ساتھ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے