اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت بارے صدارتی ریفرنس 8 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت سے متعلق صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ 8 جنوری کو سماعت کرے گا۔

9 رکنی لارجر بینچ میں جسٹس سردار طارق، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ 2011ء میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے اس وقت کے صدر آصف علی زرداری کے ذریعے سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق ریفرنس دائر کیا تھا۔

3 جنوری 2012ء سے 12 نومبر 2012ء تک کیس کی 6 سماعتیں ہوئیں لیکن کوئی فیصلہ نہ ہو سکا تھا، تاہم تقریباً 11 برس بعد گزشتہ ماہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 9 رکنی بینچ نے ریفرنس دوبارہ سماعت کے لئے مقرر کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے