اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی پی شہید بھٹو کے منشور'روٹی، کپڑا اورمکان' پر عمل کرے گی:بلاول بھٹو

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی شہید بھٹو کے منشور ' روٹی ، کپڑا اور مکان' پر عمل کرے گی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی  بلاول بھٹوزرداری نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کوان کے یوم ولادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ قائدعوام صرف ایک فردیاکسی ایک جماعت کےلیڈرنہیں، شہید بھٹو کاہرقدم سیاسی دوراندیشی اور پاکستان سےوابستگی کامظہرہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم قائدِعوام کےمنشورپرعمل کرکےمہنگائی،بےروزگاری اورغربت پرقابو پائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے