اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شاہ محمود قریشی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی منظور

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 عمر کوٹ سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔

الیکشن ٹریبونل میں ریٹرننگ افسر کے فیصلوں کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔

این اے 214 سے زین قریشی کے بھی کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے جبکہ الیکشن ٹریبونل نے این اے 238 سے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

علاوہ ازیں این اے 241 سے پی ٹی آئی امیدوار ارسلان خالد کی اپیل بھی منظور کرلی گئی اور ٹریبونل نے انہیں الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے۔

نوشہرہ سے پی ٹی آئی امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی منظور
دوسری جانب خیبرپختونخوا سے بھی تحریک انصاف کے امیدوار کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔

اپیلیٹ ٹریبونل میں پی ٹی آئی امیدوار میاں محمد عمر کی اپیل کی سماعت ہوئی، میاں عمر صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 88 نوشہرہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے