اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

علی ظفر سے مداح نے سوشل میڈیا پرچمکتی جلد کا راز پوچھ لیا، گلوکارنے دلچسپ جواب دے ڈالا

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے چمکتی جلد کا راز پوچھنے والے مداح کو دلچسپ جواب دے دیا۔

رپورٹ کے مطابق گلوکارعلی ظفرسے سوشل میڈیا پر ایک صارف نے سوال پوچھا کہ سب چھوڑو یہ بتاؤ کہ جلد پر اتنی چمک کیسے آتی ہے ؟جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں نے کبھی کوئی کریم استعمال نہیں کی۔

علی ظفر کا مزید کہنا تھا کہ جلد پر چمک کبھی بھی ان کریموں سے نہیں آتی جو لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے ” فئیرنیس ” اور “گلو” جیسے پرکشش الفاظ استعمال کرتی ہیں، اصل چمک اندر سے آتی ہے۔

گلوکار نے کہا کہ اچھا سوچو، نیت صاف رکھو ، اچھا کھاؤ پیو، روح کو پاک رکھو، غیبت مت کرو، ورزش کرو اور ہاں ماں باپ کی خدمت کرو سب چمک جائے گا۔ علی ظفر کی پوسٹ کو ہزاروں افراد نے لائیک کیا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے