اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گوتم گمبھیر نے ایک بار پاکستانی کرکٹ ٹیم کے متعلق بیان داغ دیا

02 Jan 2024
02 Jan 2024

(ویب ڈیسک) گوتم گمبھیر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو شاہینوں سے آگے قرار دے دیا۔

رپورٹ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں  گوتم گمبھیر کا کہنا تھا کہ عام طور پر پاکستان اور بھارت کو روایتی حریف تصور کیا جاتا ہے, تاہم میرے نزدیک اصل دشمنی آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی ٹیم پاکستان سے بہت برتر ہے اور اس دشمنی اب کوئی توازن نہیں رہا کیونکہ یکطرفہ طور پر ہندوستانی ٹیم نے کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

سابق کرکٹر نے کہا کہ فی الحال آپ دونوں ٹیموں کی کارکردگی کو دیکھیں تو بھارت بہت آگے نظر آتا ہے، میرے نزدیک اگر پاکستان بھارت ہراتا ہے تو وہ ایک اَپ سیٹ ہوگا۔گزشتہ برس آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دیکر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے