اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہائی پرفارمنس کوچ یاسر عرفات کا احمد شہزاد کے دورہ نیوزی لینڈ میں کھیلنے سے متعلق اہم انکشاف

02 Jan 2024
02 Jan 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ یاسر عرفات کی جانب سے کرکٹر احمد شہزاد کے دورہ نیوزی لینڈ میں کھیلنے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آگیا۔

تفصیلات کےمطابق میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے یاسر عرفات کااحمد شہزاد سے متعلق  کہنا تھا کہ کچھ عرصے سے انکا برا وقت چل رہا تھا ،تاہم وہ اب اچھے ردھم میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ احمدشہزاد پرفارم کررہا ہے اسکو موقع ضرور ملے گا۔

 ہائی پرفارمنس کوچ نےپی سی بی سے منسلک رہنے کے سوال پر کہا کہ یہاں شارٹ ٹرم معاہدے پر آیا ہوں،کیمپ میں کھلاڑیوں کو ان کی غلطیوں سے آگاہ کرکے کچھ بہتر کرنے کی کوشش کی ہے، کیویز کے خلاف سیریز میں ہمارے کھلاڑی  بہتر کھیلتے دیکھائی دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے