اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنید خان کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا باولنگ کوچ مقرر کردیا گیا

31 Dec 2023
31 Dec 2023

(ویب ڈیسک) سابق فاسٹ باولر جنید خان کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا باولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جنید خان کو ریحان ریاض کی عدم دستیابی کے بعد باولنگ کوچ بنایا گیا ہے ،تاہم جنید خان نے فیملی ایمرجنسی کی وجہ سے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔جنید خان اس سے قبل اسلام آباد ریجن کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں اس دوران انہوں نے حنیف محمد ٹرافی 24-2023 میں ٹیم کو فتح دلائی تھی۔

واضح رہے  جنید خان نے 2011 میں اپنے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا تھا،  34 سالہ کرکٹر نے 107 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 189 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے