اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہرین نے پالتو جانوروں کو عمر رسیدہ افراد کی ذہنی صلاحیت کیلئے بہتر قرار دے دیا

30 Dec 2023
30 Dec 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہےکہ وہ عمر رسیدہ افراد جو اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ تنہا رہتے ہیں، ان میں ذہنی صلاحیت دیگر تنہا رہنے والے معمر افراد کے مقابلے میں بہتر ہوتی ہے۔

ماہرین کی جاری کردہ تحقیق میں ان عمر رسیدہ افراد کی بہتر ذہنی صلاحیت پر روشنی ڈالی گئی ہے جو پالتو جانوروں کے مالک ہیں اور تنہا زندگی بسر کر رہے ہیں۔تحقیق میں اوسطاً 66 سال کے 7,945 معمر شرکا اور پالتو جانوروں کے درمیان تعلق کا پتہ لگایا۔

نتائج میں پالتو جانور رکھنے کی وجہ سے شرکا کی ذہنی صلاحیت میں بہتری کا انکشاف ہوا۔ معمر افراد نے بول چال، اس میں روانی اور یادداشت میں بہتری کا مظاہرہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے