اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

میلبرن ٹیسٹ: پاکستانی بالرز نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(ویب ڈیسک) میلبرن ٹیسٹ میں پاکستانی بالرز نے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

میلبرن میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بالرز نے کھیل کے دوسرے روز شاندار کم بیک کیا اور آسٹریلوی ٹیم کو محض 131 رنز کے اضافے کے بعد پویلین بھیج دیا، اس دوران بالرز نے 7 وکٹیں لیں۔

میلبرن ٹیسٹ میں پاکستانی بالرز نے بدقسمتی سے ایکسٹراز کی صورت میں مجموعی طور پر پہلی اننگز میں کینگروز کو 52 اضافی رنز فراہم کیے، جو تاریخی گراؤنڈ پر ایک اننگز میں ریکارڈ ہے۔

واضح رہے کہ میلبرن ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا اپنی پہلی اننگز میں 318 رنز بناکر آل آؤٹ ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے