اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

میلبرن ٹیسٹ، کوشش ہوگی دوسرے روز آسٹریلیا کو 250 پر آؤٹ کردیں : حسن علی

26 Dec 2023
26 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام پر میچ پر فی الحال ہماری گرفت ہے، کل آسٹریلیا کو 250 پر آؤٹ کرنے کی کوشش ہوگی۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پہلے روز کے اختتام پر آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنالیے۔

پہلے دن کا کھیل ختم ہونے پر پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بولنگ یونٹ کیلئے پہلا دن اچھا رہا رنز کم دیے ، کوشش ہوگی کل آسٹریلیا کو 250 پر آوٹ کردیں ، میچ پر فی الحال ہماری گرفت ہے ۔

انہوں نے کہاکہ رفتار کس بولر کی کم ہوئی انہیں نہیں معلوم اور انہوں نے کبھی 150 کی سپیڈ سے بال نہیں کی، وہ افواہوں پر دھیان نہیں دیتے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے