25 Dec 2023
(لاہور نیوز) پی سی بی نے قذافی سٹیڈیم میں کرسمس ڈنر کا اہتمام کیا۔
کرسمس ڈنر میں چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سمیت پی سی بی کے اعلیٰ حکام اور مسیحی ملازمین نے شرکت کی۔
اس موقع پر مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا کہ میں پاکستان اور دنیا بھر میں کرسمس منانے والے تمام لوگوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، ہمیں خوشی ہے کہ آپ پاکستان کرکٹ بورڈ کا حصہ ہیں۔
Celebrating togetherness! Here's a glance at the Christmas celebrations at Gaddafi Stadium with Chairman PCB Management Committee Mr Zaka Ashraf in attendance. pic.twitter.com/5S686MkBSG
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 25, 2023